تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:26

ملتان:غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف شہری سڑکوں پر آگئے

اے آر وائی - ملتان : ملتان کے علاقے پیرمحل میں بائیس گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلا ف شہر ی ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے گھروں سے نکل آئے۔



پیرمحل میں سحری افطار ی اذان نماز سمیت دن رات میں بجلی کی 22گھنٹے کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلا ف شہر ی ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے گھروں سے نکل آئے رمضان بازار کا استقبالیہ گیٹ جلاڈالا ۔ ٹرین روک کر گھنٹوں ملتان فیصل آباد روڈ بلاک کردی۔ مظاہرین نے دکانیں زبردستی بند کروادی۔ واپڈا کے حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.