تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

افراسیاب خٹک کا جنوبی پختونخواہ صوبہ قائم کرنے کامطالبہ

اے آر وائی - پشاور : عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ نے بلوچستان کے عوام کے لیے جنوبی پختونخواہ صوبہ قائم کرنے کامطالبہ کردیا ہے۔

پشاورمیں اے این پی خیبرپختونخواہ کے صدرسینٹرافراسیاب خٹک کی زیرصدارت قباءلی علاقوں کی پارٹی تنظمیوں سے خطاب میں افراسیاب خٹک نے کہاکہ بلوچ عوام کے لیے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے پارٹی کے اندرمشاورت کی جائے گی قبائلی عوام کوصوبائی اسمبلی میں نمائندگی دینا وقت کااہم تقاضا ہے۔



انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کوقومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے فاٹاکوخیبرپختونخواہ کاحصہ بنایاجائے افراسیاب خٹک نے بتایاکہ قبائلی علاقوں کی ترقی کےلیے سینٹرزفنڈزسے کام ہوناچاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.