تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:10

کراچی :فائرنگ اور تشد د کے واقعات ، چار افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں فائرنگ اور تشد د کے واقعات میں پولیس افسر اور اس کے دوست سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں مکان سے سب انسپکٹر ملازم حسین اور اس کے دوست ملک ممتاز کی لاشیں ملیں جن کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا۔



پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دعوت کے دوران سب انسپکٹر اور اس کے دوست کو قتل کیا۔ سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلا ک ہوا ۔ جبکہ گلبائی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.