تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:10

اےاین پی کی کمشنری نظام کے خاتمےکے خلاف ہڑتال کی حمایت

اے آر وائی - کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدرشاہی سید نے صوبے کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سےکمشنری نظام ختم کیے جانے کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیاہے۔



مردان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ تین صوبوں میں ناکام ہونے والا بلدیاتی نظام سندھ میں قبول نہیں ۔ان کا کہناتھاکہ حکومت کے فیصلے سے صوبے دیہی اور شہری تقسیم ہوجائے گی پیپلزپارٹی کے اراکین بھی ہماراساتھ دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.