تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:1

فیصل آباد:گھریلو ناچاقی ،خاتون نے خود کو آگ لگا لی

اے آر وائی - فیصل آباد : فیصل آباد میں ایک مسیحی خاتون نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہو کرخود کو آگ لگا لی جسے تشویش ناک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔



خاتون کے رشتے داروں نے ساس پر جلانے کا الزام عائد کیا ہے۔۔ رشتے داروں کا کہنا ہے کہ چند روز قبل لڑکی کے سُسر یعقوب مسیح نے بھی دھمکی دی تھی کہ وہ اسے اپنے گھر نہیں رہنے دیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ چار ماہ قبل ملزمان نے اپنی دوسری بہو پر بھی تشدد کر کے اس کا بازو توڑ دیا تھا ۔ انہوں نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.