تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:14

لاہور:ڈینگی وائرس کے آٹھ نئے کیسز ،مجموعی تعداد67ہوگئی

اے آر وائی - لاہور: لاہور میں ڈینگی وائرس کے آٹھ نئے کیسز سامنے آنے کے بعدشہر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 67 جبکہ صوبے میں 84 ہو گئی۔



لاہور کے مختف ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے متاثرہ آٹھ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد لاہور میں لاہور کے جناح ہسپتال میں ایک ڈینگی کا مریض، سروسز میں چار، میو ہسپتال میں ایک، انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ایک اور نجی ہسپتال میں بھی ایک ڈینگی کے مریض کی تصدیق ہوئی۔



سروسز ہسپتال میں داخل کئے گئے ڈینگی کے مریضوں میں سے تین کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق جہلم سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.