15 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:14
سکھر:خاتوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔
اے آر وائی - سکھر: اغوا کے بعد خاتوں کو قتل کئے جانے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثہ کا احتجاج۔ ضلع کشمور کے رہاشی ذوالفقار، یاسین، مائی مارئی اور دیگر نے سکھر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ایک ماھ قتل تین بچوں کی ماں مائیس سسئی شیخ کو ملزمان منظور مھر، قربان مھر نے اپنے دیگر ساتھیون کے ھمراہ اسلح کے زور پر اغوا کے بعد قتل کردیا تھا۔ ملزمان کی شناخت کے باوجود پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ہے۔ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔