تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
16 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:19

پشاور:شاہین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ4 افراد جاں بحق

اے آر وائی - پشاور: پشاور کے شاہین با زار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.