تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

پشاور :شاہین بازار میں فائرنگ ،5افراد قتل

اے آر وائی - پشاور میں شاہین بازار کے علاقے میں گھر کے سربراہ نے فائرنگ کرکے بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔



پولیس کے مطابق امجدنامی شخص نے گھر میں فائرنگ کرکے اپنی بیوی ، دوبیٹوں اور ایک بیٹی کو ہلاک کردیا۔ جس کے بعداس نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس نے لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا ہے۔ پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.