تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39

کارکنوں کو نہ روکیں توقوم پرستوں کا جینا محال ہوجائے،آغاسراج

اے آر وائی - گڑھی یاسین : وزیربلدیات سندھ آغاسراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو نہ روکیں تو نام نہاد قومپرستوں کا جینا محال ہوجائے۔ اپنے آبائی گاؤں گڑھی یاسین میں پارٹی کارکنوں کے جلسے سے خطاب اور بعد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نام نہاد قوم پرست پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے لیے غلیظ زبان استعمال کرتے رہے، جسے کبھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی اور سندھ کے حقوق کی دفاع کرنا خوب جانتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.