17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:39
شانگلہ:زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر آگئے
اے آر وائی - شانگلہ: خیبر پختونخواہ کے شہر شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،خوف وہراس کیوجہ سے لوگ گھروں سے باہر آگئے۔ خیبر پختونخواہ کے شہر شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،خوف کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آگئے۔ تاہم ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔