تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
17 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:41

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچہ ہلاک دو بہنیں زخمیں

اے آر وائی - لاہور: لاہور میں گرین ٹاؤن کے علاقہ باگڑیاں چوک میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 4سالہ معصوم بچہ جاں بحق جبکہ دو کمسن بہنیں زخمی ہوگئیں۔



حادثہ بدھ کی صبح زیر تعمیرمکان میں پیش آیا جس کے باعث چار سالہ معصوم اویس جاں بحق اور دو بہنیں سدرہ اور مریم زخمی ہوگئیں جبکہ باپ رئیس خان اُس وقت گھر میں موجود نہیں تھا۔ دونوں زخمی بہنوں کو طبی امداد دے دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.