18 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:48
حکومت کراچی میں امن قائم کرناچاہتی ہے،شرجیل میمن
اے آر وائی - کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نےکہاہےکہ حکومت کراچی میں امن قائم کرنا چاہتی ہے ۔ اے آروائی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرپسند عناصر شہر میں امن نہیں چاہتےہیں ان کے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں ۔