تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:57

ایرانی بزنس کمیونٹی کی سیلاب متاثرین کیلئے 276 ٹن اممداد

اے آر وائی - لاہور: ایرانی بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاکستانی سیلاب کے متاثرین کے لیے 276ٹن امدادی اشیا پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کردی گئیں۔



لاہور کینٹ ریلوے ا سٹیشن پرایرانی قونصل جنرل علی نکان نے امدادی سامان لاہورچیمبر آف کامرس کے صدر شہزاد علی ملک کے کی وساطت سے یہ سامان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کردیا۔



ا س موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی قونصل جنرل علی نکان نے کہا کہ مصیبت کی گھڑی میں ایران کبھی بھی اپنے مسلمان بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا اورآئندہ بھی اسطرح کی امداد کرتا رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.