تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:45

تونسہ: گاڑی ندی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 7 لاپتہ

اے آر وائی - تونسہ سے قبائلی علاقے جانے والی مسافروں سے بھری گاڑی بارش کے باعث نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہوگئے ۔



سات لاپتہ افراد کی تاحال تلاش جاری ہے جان نحق ہونے والوں میں سے صرف دو افراد کی شناخت ہو سکی ہے کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس طارق علی بسرا کی ہدایت پر بی ایم پی کی امدادی ٹیمیں امدادی کاروائی میں مصروف ہیں اور نالے میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.