تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:24

کوئٹہ : نیٹوسپلائی کے پانچ آئل ٹینکر ز نذرآتش

اے آر وائی - کوئٹہ : کوئٹہ کے قریب نیٹو کو تیل سپلائی کرنے والے پانچ آئل ٹینکر زکو نذرآتش کردیا گیا . ذرائع کے مطابق کراچی سے افغانستان میں متعین نیٹو فورسز کے لئے تیل سپلائی کرنے والے پانچ ٹینکرز کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ کے قریب تیرہ میل کے علاقے میں آگ لگادی ،جس کے نتیجے میں پانچوں ٹینکرز تباہ ہوگئے.



حملہ آور ٹینکرز کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگئے انتظامیہ نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دن کے اوقات میں نیٹو ٹینکرز کو آگ لگانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.