تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:47

ساہیوال : دیرینہ دشمنی کی بنا پر 3افراد قتل

اے آر وائی - ساہیوال میں دیرینہ رنجش کی بناءپر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیاہے۔ مقتول اقبال نے اپنے بھائی امیر اور ساتھی اللہ رکھا کے ساتھ ملزمان کے ڈیرے پر جا کر فائرنگ کردی جس پر ملزمان نے طیش میں آکر دونوں حقیقی بھائیوں اقبال، امیر اور ان کے ساتھی اللہ رکھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمان میں سے ایک ملزم امین کو گرفتار کر لیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.