تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:46

کراچی، پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

اے آر وائی - کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس بس پر فائرنگ اور اہلکاروں کی ہلاکت پر زمان ٹاون تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔



پولیس حکام کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔مقدمے میں نامزد دو ملزمان شاہد عرف برگر اور شاہد عرف چمن اسی واقعے میں پولیس کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ نامزد دیگر ملزمان کو پولیس زخمی حالت میں گرفتار کرچکی ہے ۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.