21 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:57
خانیوال، پولیس موبائل کی ٹکرسے دو خواتین زخمی
اے آر وائی - خانیوال تھا نے کی مو با ئل نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر ما ردی، دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔
خا نیوال کے نو ا حی گا ؤں کا رہا ئشی عنصراپنی والدہ اور دادی کو مو ٹر سا ئیکل پر لے جا رہا تھا کہ تھا نہ سٹی خانیوال کی پولیس مو با ئل نے سامنے سے ٹکر مار دی۔ جس سے دونوں عمر رسیدہ خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ پو لیس اہلکا ر زخمی خواتین کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔۔ متاثرہ خاندان نے اعلی حکام سے واقعے کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔