تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:9

لی مارکیٹ میں شدید فائرنگ، مسلح افراد کا سڑکوں پر گشت

اے آر وائی - کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر مسلح افراد گشت کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.