24 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:54
دو دن میں11ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلیئے، منظور وسان
اے آر وائی - وزیرداخلہ سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو دن میں سرچ آپریشن کے دوران گیارہ ٹارگٹ کلرز گرفتار ہوئے۔ میڈیا کے سامنے جلد پیش کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نےپولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہی۔