تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:13

لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری

اے آر وائی - لاہور میں دن میں شام کا سماں ہوگیا لاہور کےمختلف علاقوں میں گہرے بادلوں کے برسنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش نے جہاں گرمی کی شدت کو کم کردیا ہے وہیں لوگوں کو مشکل میں بھی ڈال دیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے.



محکمہ موسمیات کے مطابق لاہو ر سمیت پنجاب کے شمال مشرقی شہروں میں مذید تین روز بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.