تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:7

کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کراچی میں ہونے والی بارش نے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ موسم میں بھی خوشگوار تبدیلی کی ہے اور لوگوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ محمکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہے گا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.