تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:25

نوابشاہ: بس اور ٹریلر میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

اے آر وائی - نوابشاہ میں قومی شاہراہ کریم آباد کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔



ڈاکٹرز کے مطابق پانچ زخمیوں کی حالت نازک ہے مسافر بس صادق سے کراچی آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.