تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:50

سندھ ہائی کورٹ: سرفراز شاہ کیس سماعت کیلئے منظور

اے آر وائی - سندھ ہائی کورٹ نے سرفراز شاہ قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے فیصلے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے باقائدہ منظور کرلی ہے۔



سندھ ہائی کورٹ کی ڈویژنل بینچ نے ملزمان کی جانب سے سزا کیخلاف اپیل کی درخواست پر سماعت کی اوروکلاء صفائی کے دلائل کے بعد ملزمان کی جانب سے دائر درخواست کو باقائدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ۔ مقدمہ کے مدعی سالک شاہ کی جانب سے وکیل جاوید احمد چھتاری نے وکلات نامہ جمع کرادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.