تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:19

سوات: مختلف واقعات میں 5 افراد قتل

اے آر وائی - سوات میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد قتل کر دئے گئے۔ پولیس کے مطابق بحرین میں نامعلوم افراد فائرنگ کرتے ہوئے باپ بیٹے اور بھانجے کو قتل کر کے فرار ہو گئے۔ دوسری جانب کالام میں گھر سے فرار ہونے والی لڑکی کو آشنا سمیت باپ نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شرو ع کر دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.