تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:20

چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 101مریض سامنے آگئے

اے آر وائی - لاہور: چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 101مریض سامنے آگئے لاہور میں ڈینگی وائرس کے شکار 99نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ۔



چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 101مریض سامنے آگئے لاہور میں ڈینگی وائرس کے شکار 99نئے مریضوں کی تصدیق جنرل اسپتال میں 5 میواسپتال میں 10 شیخ زید میں 8 گنگا رام میں5شوکت خانم 32اور سروسز میں 6مریضوں کو لایا گیا ملتان اور فیصل آباد میں ڈینگی کے شکار ایک ایک مریض کی تصدیق کی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.