تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:20

الیاس گوٹھ سےدس افرادگرفتار،گھرگھرتلاشی،اسلحہ،منشیات برآمد

اے آر وائی - کراچی: کراچی میں بدامنی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے الیاس گوٹھ میں آپریشن کرتے ہوئے دس سے زائد افراد حراست میں لے لیا۔ مکانات کی تلاشی کے دوران اسلحہ منشیات برآمد کرلی گئی۔



کراچی میں دہشت گردوں اور بھتہ خوروں کیخلاف سرجیکل آپریشن جاری ہے۔تمام ترحکومتی دعوؤں کےباوجود ابھی تک فورسز کو کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.