تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:45

کراچی: وکلاءکی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ

اے آر وائی - کراچی میں ایڈوکیٹ مرتضیٰ چنائے کے قتل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ اور مقامی عدالتوں میں وکلاءکی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ عدالتوں میں کام بند ہے جس کی وجہ سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.