تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:3

سکھر: رشتہ کے تنازعہ پر خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا

اے آر وائی - سکھر کے علاقے نیو پنڈ کی رہائشی فریدہ چنہ کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ مقتولہ کے شوہر جلال الدین نے بتایا کہ برادری میں رشتہ کا معاملے چل رہا تھا ، انکار کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.