29 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:34
خیبرپختونخوا میں منگل کوعید ہوگی،غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی
اے آر وائی - پشاور: پشاور میں مسجد قاسم علی خان کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں منگل کو عید منانے کا اعلان کردیا،مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کیا کہ دس شرعی شہادتیں موصول ہونے پر ہلال عید کی رویت کا فیصلہ کیاگیا۔