29 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:1
سانحہ خروٹ آباد کے مرکزی کرداررضا خان پر فائرنگ
اے آر وائی - کوئٹہ: سانحہ خروٹ آباد کے مرکزی کردار اے ایس آئی رضا خان نامعلوم افراد نے فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے، رضا خان کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، فائرنگ خروٹ آباد کے علاقے میں کی گئی۔