تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:21

مظفرآباد: مسافر بس دریا میں گرگئی، دوافراد جاں بحق

اے آر وائی - آزاد کشمیر کےعلاقے مجوہی میں بس دریائے جہلم میں گرگئی بس میں انیس افراد سوار تھے۔ دریا سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چھ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے امدادی ٹیموں نے گیارہ افراد کو بچالیا ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.