تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:17

دادو میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش جاری

اے آر وائی - دادو اورمضافات کے علاقے میں گزشتہ شب چار بجے سے طوفانی ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔



دادو اور مضافات کے علاقوں میں گزشتہ رات سے طوفانی ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی سیلاب کا منظر پیش کر رہا ہےشہر کی سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.