تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:56

لودھراں ، گیس سلنڈر پھٹنے سے ،4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

اے آر وائی - لو دھراں میں مسافر ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق ہو ئے اور 26 افراد زخمی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ویگن میں 30 مسا فر سوار تھے جو لو دھران سے گوگراں جا رہے تھے۔ گیس سلندڑ پھٹنے سے 4 مسا فر مو قع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ حادثے میں جو مسا فر زخمی ہوئے انھیں کٹوریہ ہسپتال بہا ولپور منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.