تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:50

لاڑکانہ:رحمان ملک کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کیخلاف لاڑکانہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے رحمان ملک کا علامتی جنازہ بھی نکالا۔ عوامی تحریک کی جانب سے مظاہرہ جناح باغ چوک پر کیا گیا۔



مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ رحمان ملک کی شہ پر کراچی کے سندھی علاقوں میں آپریشن کرکے بے گناہ افراد کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فی الفور رحمان ملک کو وزارت سے ہٹایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.