4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:8
راولپنڈ ی اور اسلام آباد میں مو سلا دھا ر با رش
اے آر وائی - راولپنڈ ی اور اسلام آباد میں مو سلا دھا ر با رش ہو ئی ہے ۔ جس کے بعد مو سم خو شگو ار ہو گیا۔ بارش سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے بعض مقامات پر سڑکوں پر پا نی کھڑ ا ہو گیا جس سے ٹریفک کے نظام میں تھوڑی دیر کیلئے خلل پڑا۔
محکمہ مو سمیا ت کے مطابق آئند ہ تین رو ز کے دو را ن کر اچی سمیت صو بہ سند ھ ، اور جنو بی پنجا ب میں شد ید با رشو ں کا سلسلہ جا ری ر ہے گا۔