تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
5 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:54

چنیوٹ:ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد6 ہو گئی

اے آر وائی - چنیوٹ : جھنگ روڈ پر بس اورٹرک کے تصادم میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد چھ ہوگئی جبکہ پچیس افراد زخمی ہیں ڈی ایچ او کی طرف سے اسپتال میں ایمرجینسی نافذ کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.