تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

کراچی:لیاری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،اسلحہ برآمد

اے آر وائی - لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیاری کے علاقے سنگولین،افشانی گلی،میراں ناکہ اور کلری میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔



پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ لیاری میں سرچ آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.