تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

راولپنڈی:نجی یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ،وائس پرنسپل قتل

اے آر وائی - راولپنڈی میں پشاور روڈ پر نجی یونیورسٹی میں طالبعلم کی فائرنگ سے وائس پرنسپل بریگیڈیرریٹائرڈ ثناء اللہ جاں بحق اور دو طلبہ زخمی ہوگئے ملزم کوگرفتارکرلیا گیاہے ۔



فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس نے یونیورسٹی کو طلبہ سے خالی کرالیا ہے اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.