تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

عمرکوٹ:زائرین کی بس کھائی میں جا گری،10 افراد جاں بحق

اے آر وائی - عمرکوٹ میں درگاہ سے لوٹنے والے زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ عمر کوٹ سے ایک سو بیس کلو میٹر دور سرحدی علاقہ میں جاری سید گل محمد شاہ کے درگاہ کے میلے سے لوٹنے والے زائرین کی بس نوکوٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثہ کے باعث دس افراد کے جاں بحق اور بیس سے زائد کے زخمی ہوگئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.