تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:21

کامران مادھوری ، سہیل کمانڈو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اے آر وائی - سندھ ہائی کورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج مقبول باقر ایڈوکیٹ کی عدالت میں قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کامران عرف مادھوری اور سہیل عرف کمانڈو کو سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔



ایک اور مقدمے میں دو ملزمان عبدالحکیم اور آصف کو عدالت نے عدم ثبوت کے بنا پر رہا کردیا گیا۔ کامران مادھوری اور سہیل کمانڈو کو ایمبولینس کے اسٹیچر کے ذریعے کمرہ عدالت میں لایا گیا۔ دونوں ملزمان کو اس سے قبل گذشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھاملزمان پر ٹارگٹ کلنگ کے دو مقدمات ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.