تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:28

لاہور سے لاپتہ ہونے والی ٹرین کی بوگی جہلم سے مل گئی

اے آر وائی - لاہور سے لاپتہ ہونے والی ریلوے کی مال گاڑی کی بوگی جہلم کے علاقہ کھاریاں سے مل گئی ہے اور اس میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا تانبہ اور دیگر اشیاء غائب ہیں ۔



مال گاڑی کی بوگی صبح ریلوے اسٹیشن سے غائب ہوگئی تھی ریلوے حکام نے تمام ریلوے اسٹیشن کو ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔ بوگی میں کروڑوں روپے کا تانبہ اور دیگر اشیا موجود تھیں جوغائب کردی گئیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بوگی سے غائب ہونے والی اشیا کے بارے میں جلد پتا چل جائے گا واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.