تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:11

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کاآپریشن، مشتبہ افرادزیرحراست

اے آر وائی - کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز نےآپریشن کے دوران آٹھ سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جبکہ بھاری تعداد میں اسحلہ بھی پر آمدکیا گیا ہے۔ آپریشن کےخلاف لوگوں نے احتجاج بھی کیاجس پر ان پر لاٹھی چارج کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.