تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:33

چکوال:مسلم لیگ کے رکن اسمبلی ایازامیرپرجنسی زیادتی کا مقدمہ

اے آر وائی - خاتون سے جنسی زیادتی کے کیس میں مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی ایاز امیرکے خلاف تھانہ سٹی چکوال میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔



چکوال کی رہائشی پندرہ سالہ فاروق تبسم کی جانب سے مقدمے کے اندراج کیلئے دی جانے والی درخواست میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ رکن قومی اسمبلی ایاز امیر نے شراب کے نشے میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ بعدازاں اسے ڈرایا دھمکایا جاتا رہا۔



مقدمہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال محمد اصغر خان کے حکم پر درج کیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں ایا ز امیر کے علاوہ دیگر چھ افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.