تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:0

کراچی: گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔



الفلاح کےعلاقوں کہکشاں سوسائٹی، ملت ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران پچیس افراد کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا ۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی گئی کسی کو بھی علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.