تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:42

لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب چھاپہ،11مبینہ دہشتگرد گرفتار

اے آر وائی - لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب تھانہ نولکھا کی حدودسے سی آئی ڈی نے چھاپہ مارکر گیارہ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا . تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر سی آئی ڈی پولیس نے رات گئے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا. گیارہ مبینہ دہشتگردوں میں سے چار دہشتگرد ملک میں ہونے والی دہشتگردی کی واداتوں میں ملوث اور انتہائی مطلوب بتائے گئے جنھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.