تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:33

کوئٹہ:چار اساتذہ خواتین پر نامعلوم افراد تیزاب پھینک کر فرار

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے کلی عالم کی رہائشی خواتین اساتذہ پر نامعلوم افرادنے تیزاب پھینک کر فرارہوگئے خواتین اساتذہ کو سول ہسپتال پہنچادیا گیا۔



پولیس کے مطابق کلی عالم کی رہائشی خواتین اساتذہ جواسکول چھٹی ہونے کے بعد گھر جارہی تھیں کہ نامعلوم افراد نے ان پر تیزاب پھینک دیا اور فرار ہوگئے جس سے چاروں خواتین اساتذہ روبینہ،ساجدہ، فضیلہ اورثریاشامل ہیں بری طرح جھلس گئیں جنھیں سول ہسپتال پہنچا کرطبی امداددی گئی۔ تاہم ڈاکٹرکے مطابق تیزاب سے جھلسنے والی خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.