تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:1

کراچی : مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے کل بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا ۔



تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگرروڈ ، ٹاور ، نارتھ کراچی ، نارتھ ناظم آباد ، ایف بی ایریا ، شاہراہ فیصل ، پی ای سی ایچ ایس ، طارق روڈ اور خالد بن ولید روڈ سمیت دیگر علاقوں موسلادھار بارش کے بعد مختلف جگہوں پر پانی جمع ہو گیا جس سے بعض مقامات پر ٹریفک جام ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.