تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:29

کراچی:سرسید پولیس کی کارروائی ، ٹارگٹ کلر گرفتار

اے آر وائی - کراچی میں سرسیدٹاؤن پولیس نے مقابلے کے بعد ٹارگٹ کلر نادر عرف ناصر شاہ کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزم نےچھ افراد کے قتل کا اعتراف کیاہے۔



پولیس کے مطابق ملزم نادر کا تعلق ایک مذہبی تنظیم سے ہے ۔ ملزم گودھراکالونی میں بھی قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ابتدائی تفتیش کے بعد ملزم نے چھ افراد کے قتل کا اعتراف کیاہے ۔ پولیس کاکہناہےکہ مقابلے میں ملزم کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.